سرکاری ریٹنگ ایجنسی، پی بی اے کا پیمرا کے بیان پر اظہار تشویش

HDL 1900 01-10

اسلام آباد : پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسو سی ایشن نے نئی سرکاری ریٹنگ ایجنسی سے متعلق پیمرا کے بیان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

پی بی اے نے ریٹنگ کمپنی قائم کرنے کے بارے میں پیمرا کے قائم مقام چیئرمین اور سیکریٹری اطلاعات کے ریمارکس کا نوٹس لے لیا، پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسو سی ایشن کا کہنا ہے کہ ریٹنگ کمپنی کے قیام کیلئے ایسو سی ایشن اپنا مؤقف پہلے ہی واضح کرچکی ہے۔

پی بی اے نے پیمرا کے قائم مقام چیئرمین کے اس بیان کو بھی مسترد کیا کہ ریٹنگ کمپنی کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی گئی ہے۔ سماء

PEMRA

PBA

Rating Agency

News Channels

Tabool ads will show in this div