امریکی خاتون نے شوہر کے گھر میں آگ لگا دی
پولیس نے خاتون کو حراست میں لے لیا
خانیوال میں امریکی خاتون نے مبینہ طور پر اپنے شوہر کے گھر میں سامان کو آگ لگا دی۔
لڑکے کے اہل خانہ کے مطابق دو سال پہلے امريکی خاتون نے وقار سے پاکستان آکر پسند کی شادی کی مگر دو ماہ بعد شوہر سے جھگڑوں کے بعد خاتون واپس امريکا چلی گئی۔
لڑکے کے بھائی کا کہنا تھا کہ ميرے بھائی نے پسند کی فيس بک پر شادی کی تھی اور طلاق کا کيس چل رہا تھا۔
پولیس نے اہلخانہ کی درخواست پر خاتون کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
تبولا
Tabool ads will show in this div