پہلا ون ڈے : پاکستان کا زمبابوے کو جیت کیلئے 260 رنز کا ہدف

ہرارے : پہلے ون ڈے ميں پاکستان نے زمبابوے کو 260 رنز کا ہدف ديا ہے، گرين شرٹس کی طرف سے محمد رضوان نے شاندار بيٹنگ کی۔

ہرارے ميں پاکستان کے ابتدائی بيٹسمين ناکام رہے، 35 رنز پر 3 وکٹيں گرگئيں، شعيب ملک اور سرفراز احمد نے ٹيم کی پوزيشن کچھ بہتر بنائی، سرفراز 44 اور شعيب 31 رنز بناسکے۔

محمد رضوان اور عماد وسيم نے ذمہ داری سے کھيلتے ہوئے ٹيم کا اسکور 259 رنز تک پہنچايا، رضوان نے 75 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھيلی، عماد وسيم نے 61 رنز بنائے۔ سماء

T20

ODI

Imad

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div