کپتان کی لاہور میں دھواں دھار انٹری

IK Campaign Lhr PKG 01-10

لاہور : این اے 122 میں ضمنی انتخاب چند دن دور ہیں اور کپتان نے لاہور میں بھرپور انتخابی مہم شروع کردی، ریلی کی قیادت اور کئی انتخابی دفاتر کا بھی افتتاح کیا۔

این اے 122 کا میچ چند دن دور ہے، کپتان نے دھواں دھار اسپیل شروع کردیا، بنی گالہ سے رن اپ لیا اور لاہور پہنچتے ہی باؤنسر دے مارا۔

پھر کپتان پہنچے گلبرگ میں پارٹی کے دفتر، نیوز کانفرنس میں ن لیگ کو لتاڑا اور کارکنوں کو الرٹ بھی کیا۔

عمران خان نے لاہور میں انتخابی ریلی کی قیادت بھی کی، کپتان نے این اے 122 کے متعدد دفاتر کا افتتاح بھی کیا، بس ایک دفتر میں کارکن راہ تکتے رہ گئے۔ سماء

PTI

IMRAN KHAN

NA122

Bye Election

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div