ویمن ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف سیریز جیت لی
کراچی: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 34 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز اپنے نام کرلی ہے۔
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 20 اورز میں 114 رنز بنائے۔ گرین شرٹس کی جانب سے بسمہ معروف نے دو چوکوں کی مدد سے 38 گیندوں پر 44 رنز بنائے۔
سیریز میں شاندار کارکردگی کے باعث بسمہ معروف کو مین آف دی میچ اور پلئیر آف دی سیریز ایوارڈ سے نوازا گیا۔ سماء
bangaldesh
women t20
pakistan win series
player of the match
man of the match
تبولا
Tabool ads will show in this div