پاکستان کيلئے100ٹی 20 کھيلنااعزاز ہے،نداڈار

انگلینڈکےخلاف میچ ٹف تھا

ويمنز ٹی 20 ورلڈکپ ميں قومی ٹيم اپنا تيسرا ميچ کل بروز اتوار جنوبی افريقہ کيخلاف کھيلے گی۔ سڈنی ميں موجود سماء کے نمائندے شعيب جٹ نےويمن کرکٹر ندا ڈارسے بات چیت کی۔ نداڈارنے کہا کہ پاکستان کيلئے100ٹی 20 کھيلنا اعزاز ہے،انگلينڈ کے خلاف ميچ ٹف تھا،ہرميچ سيمی فائنل سمجھ کر کھيل رہےہيں،جنوبی افريقا کيخلاف ميچ جيتنے کی کوشش کرينگے۔

NIDA DAR

Tabool ads will show in this div