ارکانِ پارلیمنٹ کاکرونا وائرس کےکیسزپرتبصرہ

تشویش کا اظہار

پاکستان میں کرونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق کے بعد ارکانِ پارلیمنٹ نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ حکومت کے دعوے اپنی جگہ لیکن وائرس سے بچاؤ کی تیاریوں اور اقدامات پر تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی کے اراکین پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ تمام ممکنہ اقدامات کئےجارہے ہیں۔

POINT OF ORDER

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div