افغان فورسز نے طالبان سے قندوز کا قبضہ چھڑالیا

AFGHANISTAN-UNREST-TALIBAN

کابل: افغان فورسز نے آج صبح آپريشن کے بعد  قندوزکےمرکزی علاقوں سے تین دن بعد طالبان کا قبضہ ختم کراليا ہے۔

افغان وزارت داخلہ کے ترجمان صديق صديقي کے مطابق افغان فورسز کےخصوصی دستوں نےآج صبح کارروائی کرتے ہوئے طالبان سے قندوز کےمرکزي علاقوں سے قبضہ چھڑاليا۔

ترجمان کے مطابق اس لڑائي ميں دشمن کو بھاري جاني نقصان بھی پہنچا ہے۔ واضع رہے کہ طالبان نے قندوز کي سرکاري عمارتوں پرتين روز سے قابض تھے۔ سماء

TROOPS

NATO

ASHRAF GHANI

US air support

afghan forces

Kunduz city

Red Cross

sediq sediqqi

taliban occupation

three-day

Tabool ads will show in this div