پاکستان اور زمبابوے آج پہلا ون ڈے کھیلیں گے

Pak Zim PKG 30-09 ہرارے : پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ میچ کے لئے قومی ٹیم میں نوجوان کھلاڑیوں کی شرکت کا امکان ہے۔ لالہ الیون کا مشن مکمل ہو گیا ہے۔ پاکستان کو ایک ٹرافی مل گئی ۔ اب اظہر علی کی باری ہے ۔ پہلے ون ڈے کی تیاریاں مکمل ہوگئیں ہیں ۔ شاہینوں نے گیم پلان تیار کرلیا ۔ آل راؤنڈرز کے ذریعے گرین شرٹس زمبابوے پر ہلہ بولیں گے ۔ عرفان اور وہاب پیس بیٹری کو سنبھالیں گے ۔ عامر یامین اور بلال آصف کے ڈیبیو کا بھی امکان ہے ۔ کپتان اظہر علی نے سیریز میں تجربات کا اشارہ دے دیا۔ سماء

T20

ODI

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div