قندوز حملے،افغان پارلیمنٹ نے اشرف غنی سے استعفیٰ مانگ لیا

INT AFGHAN PARLIAMENT UPD PKG 30-09 کابل : افغان پارليمنٹ کے ارکان نے قندوز ميں ناکامي پر افغان صدر اشرف غني سے استعفٰي مانگ ليا۔ کابل حکومت کو پہلي سالگرہ بھاري پڑ گئي، چودہ سالہ افغان جنگ ميں بہتر گھنٹوں سے بھونچال آيا ہوا ہے، افغان پارلیمنٹ کے اراکین کا کہنا ہے کہ قندوز پر طالبان کي حکومت ہے اور کابل حکومت ڈگمگارہي ہے، افغان پارليمنٹ ارکان نے قندوز ناکامي پرصدر اشرف غني سے استعفيٰ بھی مانگ ليا ہے۔ دوسري طرف افغان فورسز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ في الحال دفاعي حکمت عملي پر عمل کر رہے ہيں، طالبان کي جنگي چاليں افغان فورسز کي راہ ميں حائل ہيں۔ سماء

ASHRAF GHANI

AFGHAN TALIBAN

AFGHAN PARLIAMENT

Tabool ads will show in this div