وزیراعظم کا سیکریٹری بن کر شہریوں کو لوٹنےوالا شخص گرفتار

سائبر کرائم ونگ کو شکایات موصول ہوئی تھیں

لاہور میں خود کو وزیراعظم کا پرنسپل سیکریٹری ظاہر کرکے شہریوں کو لوٹنے والے شخص کو ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم نے ملزم کے موبائل فون کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا۔ سائبر کرائم ونگ کو شکایات موصول ہوئی تھیں۔

crime scene

Tabool ads will show in this div