کراچی: نوجوان کی گلاکٹی لاش برآمد،ملزم گرفتار

ملزم نے واقع کو غیرت کےنام پر قتل قرار دیا

کراچی میں 21 جنوری کی رات گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب رہائش پذیر جاوید نامی شخص کی سچل کے علاقے بھٹائی آباد میں مکان سے گلا کٹی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا جس نے واقع کو غیرت کے نام پر قتل قرار دیا۔

crime scene

Tabool ads will show in this div