وادی کالام میں قدیم ثقافتی کھیل بیزیل کے مقابلے

شہو کی ٹیم نے ٹرافی جیت لی
Feb 25, 2020
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/02/RN-SWAT-BEZIL-GAME-PKG-25-02.mp4"][/video]

ضلع سوات کی برف پوش وادی کالام میں روایتی کھیل ’بیزیل‘ کا ٹورنامنٹ منعقد ہوا جس میں ’مضافاتی گاؤں ’شہو‘ کی ٹیم نے کس چیمپئنز کوشکست دے کر میدان مارلیا۔ بیزیل وادی کالام کا قدیم ثقافتی کھیل ہے۔ برفباری کے دوران جب کرکٹ اور فٹ بال سمیت دوسرے کھیلوں کے میدان برف سے ڈھک جاتے ہیں تو مقامی لوگ بیزیل سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ دیکھئے سید شہاب الدین کی رپورٹ

Tabool ads will show in this div