اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا، آج کے کرنسی ریٹ

پاکستانی روپے کی قدر 5 پیسے بڑھ گئی
Feb 25, 2020

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 5 پیسے سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بینکوں کے درمیان کاروبار میں امریکی کرنسی ایک پیسے مہنگی ہوگئی۔ آج (منگل کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

Tabool ads will show in this div