لاہور قلندرز کی شکست پر ننھا پرستار رو پڑا
اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف لاہور قلندرز کو شکست ہوئی
اسلام آباد يونائيٹڈ کيخلاف شکست کے بعد لاہور قلندرز کا ننھا پرستار رو پڑا۔ بچے کا کہنا تھا کہ آخری اوور شاہين شاہ آفريدی سے کروانا چاہیئے تھا اور فخر زمان نے پرفارم ہی نہيں کيا۔