سندھ میں اغوا برائے تاوان کیلئے خواتین کا استعمال
خواتین فون کرکے شہریوں کو ملنے کے لیے بلاتی ہیں
اندرون سندھ ڈاکوؤں نے اغوا برائے تاوان کےلیے خواتین کا استعمال شروع کر دیا۔ خواتین فون کرکے شہریوں کو ملنے کے لیے بلاتی ہیں جہاں سے انہیں اغوا کر لیا جاتا ہے اور پھر بھاری تاوان کے بدلے ان کو رہا کر ديا جاتا ہے۔ دیکھیے عامر مجید کی خصوصی رپورٹ