جنرل راحیل تین روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

Sep 30, 2015
www لندن: آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے ۔ جہاں انہوں نے چیف آف ڈیفنس اسٹاف سے ملاقات کی ۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین دن کے دورے پر برطانیہ پہنچے جہاں ان کی برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف نکولس ہووٹن سے ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں خطے کی سکیورٹی صورتحال ، باہمی دلچسپی اور دفاعی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ سماء

general raheel sharif

Tabool ads will show in this div