برگر کے لیے بھاگنے والے بوڑھے انٹرنیٹ سلیبرٹی بن گئے

Sep 29, 2015
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2015/09/Int-Escalator-Competition-Oc-Nat-29-081.mp4"][/video] Int Escalator Competition Oc Nat 29-08 یہ کہاوت تو سب نے ہی سنی ہوگی ۔ مال مفت دل بے رحم ۔ ایسا ہی ہوا پولینڈ کے ایک شاپنگ مال میں۔ غلط سمت سے ایکسیلیٹر چڑھ کر فری برگر جیتنے کا مقابلہ ہوا ۔ نوجوانوں کے ساتھ بوڑھے بھی میدان میں اترے ۔ پھر کیا ہوا آپ بھی دیکھئے ۔

fast food

Escalator

hamburger

Tabool ads will show in this div