مال مفت ۔ دل بے رحم

Int Escalator Competition Oc Nat 29-08 وارسا : آپ نے يہ کہاوت تو سني ہي ہوگي کہ مال مفت۔ دل بے رحم، جی ہاں ايسا ہي ہوا پولينڈ کے ايک شاپنگ مال ميں، کہ لوگوں کو لینے کے دینے پڑ گئے۔ پولینڈ میں غلط سمت سے ايکسکيليٹر چڑھ کر فري برگر جيتنے کا مقابلہ ہوا، نوجوانوں کے ساتھ بوڑھے بھي ميدان ميں اترے پھر کيا ہوا آپ بھي ديکھئے۔ سماء

WARSAW

Escalator

shopping mall

Tabool ads will show in this div