پتنگ بازی تفریح نہیں ہے

دھاتی ڈور سیکڑوں افراد کی جان جانےکا باعث بنتی ہے

پتنگ بازی کیلئے استعمال کی جانے والی دھاتی ڈور ہر سال سیکڑوں افراد کی جان جانے کا باعث بنتی ہے۔ پتنگ بازی پر عائد پابندی کے باوجود کھلے عام اس کی خلاف ورزی دیکھنے میں آتی ہے۔ ایسا کیوں ہورہا ہے، اور پولیس کیا کررہی ہے۔ سماء کے پروگرام ’’کرائم سین ‘‘ میں اس حوالے سے افسران سے بات چیت کے علاوہ پیش کیے جانےوالے حقائق دیکھیے

basant festival

crime scene

Tabool ads will show in this div