جھنگ:کھاناچرانے والے نے پکڑےجانے پرخاتون کا گلا کاٹ دیا
ملزم اکثرپڑوس سے چیزیں چراتا تھا

جھنگ میں پڑوسی کے گھر کود کر فرج سے کھانا چرانے والے نے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر آری سے خاتون کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔ ملزم گھر والوں کی عدم موجودگی میں اکثر کھانے پینے کی چیزیں چرا لے جاتا تھا۔ دیکھیےارشد خان کی رپورٹ
JHANG
تبولا
Tabool ads will show in this div