ڈین جونز کی کچرا اٹھانے کی وڈیو وائرل
انہوں نے ڈگ آؤٹ کی بھی صفائی کی

کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز کی کچرا اٹھانے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
پشاور زلمی سے ميچ کے بعد ڈین جونز کو ڈگ آؤٹ سے کچرا اٹھاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ کراچي کنگز اور پشاور زلمی کا ميچ نيشنل اسٹيڈيم کراچی ميں کھيلا گيا تھا۔
Dean jones was cleaning the dugout posts at Karachi stadium yesterday.❤?
— Behram Khan Sanzer (@behram_sanzer) February 22, 2020
Kch seekoo Pakistanio ?#QGvsPZ #IUvsMS #PSL2020 pic.twitter.com/TYruy8nLQx
واضح رہے کہ فاتح ٹیم کے غیر ملکی ہیڈ کوچ ڈین جونز جن کا تعلق آسٹریلیا سے ہے، وہ ویڈیو میں میچ کے بعد گراؤنڈ کی صفائی کرتے دکھائی دیئے گئے۔
میچ ختم ہونے کے بعد ڈین جونز نے کھلاڑیوں کے بیٹھنے کی جگہ (ڈگ آؤٹ ) کی صفائی کی۔ اس دوران انہوں نے پانی کی خالی بوتلیں اور دیگر کوڑا ڈسٹ بن میں ڈالا۔
NATIONAL STADIUM
DEAN JONES
تبولا
Tabool ads will show in this div