پاکستان آکراردو سیکھ رہی ہوں،ایرن ہالینڈ

کرکٹ کو ہمیشہ انجوائے کیا ہے
Feb 21, 2020
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/02/ERIN-HOLLAND-AS-LIVE-20-02.mp4"][/video]

سابق مس ورلڈ آسٹریلیاء ایرن ہالينڈ بھی پاکستان سپر لیگ میں ميزبانی کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ وہ اردو بھی سیکھ رہی ہیں، پاکستان آکر خوشی محسوس ہوئی، کرکٹ کو ہمیشہ انجوائے کیا ہے۔

ERIN HOLLAND

PSL 5

Tabool ads will show in this div