لڑکی کوتنگ کرناجعلی وڈیرے کومہنگا پڑگیا

لیاقت جمالی نوابشاہ سے نوکری کی تلاش میں آیاتھا
Feb 22, 2020
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/02/Fake-Wadera-KHI-PKG-21-02.mp4"][/video]

ایف آئی نے لڑکی کو بلیک میل کرنے والا جعلی وڈیرہ کراچی سے گرفتارکرلیا۔ تصاویرکے حوالے سے بلیک میلنگ پرلڑکی نے شادی کا جھانسہ دیکر بلایا تھا۔ ملزم پولیو سے متاثرہ نکلا۔ دیکھیے منصور مغیری کی رپورٹ

Tabool ads will show in this div