سوشل ميڈيا ديکھ کر انجوائے کر رہا ہوں، احمد گوڈیل

کوئی کچھ بھی بولے فرق نہيں پڑتا
Feb 20, 2020
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/02/Ahmed-Godial-Rbpr-20-02.mp4"][/video]

میزبان احمد گوڈيل نے کہا ہے کہ ميں نے اپنے والد کو کہا تھا کہ ايک دن ميں پی ايس ايل ہوسٹ کروں گا، آج خواب پورا ہوگيا ۔

پی ايس ايل کی افتتاحی تقريب کی ميزبانی کرنے والے احمد گوڈيل نے سماء سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل ميڈيا ديکھ کر انجوائے کر رہا ہوں، ان ميمز سے ميری شہرت بڑھے گی۔

انہوں نے کہا کہ آج ميرا خواب پورا ہوگيا، کوئی کچھ بھی بولے فرق نہيں پڑتا، لوگوں کو لگتا ہے ميں عمران خان، شارخ خان اور فہدمصطفی کو کاپی کرتا ہوں۔

احمد گوڈیل کا مزید کہنا تھا کہ آج ميں ٹوئٹر پر ٹرينڈ بن رہا ہوں، فيس بک اور انسٹاگرام پر ہٹ ہوگيا ہوں۔

AHMED GODIL

Tabool ads will show in this div