ملتان کےفنکاربھی پی ایس ایل کےدیوانے نکلے

فن پارے بنا کر محبت کا انوکھا اظہارکيا

ملتان کے فنکار بھی پی ایس ایل کے دیوانے نکلے۔ من پسند کھلاڑیوں کے خوبصورت اسکیچ اور فن پارے بنا کر محبت کا انوکھا اظہارکيا۔

پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطان کے دیوانے راشد نے فن مصوری کی مہارت دکھاتے ہوئے اپنی ٹیم سے محبت کا اظہار کیا۔ انھوں نے رنگوں اور پنسل کے ساتھ ملتان سلطان کا لوگو اور شاہد آفریدی کا اسکیچ بناديا۔ راشد يہ اسکیچ شاہد آفريدی کو بطور تحفہ پیش کرنے کے خواہش مند ہیں۔  ملتان میں پی ایس ایل کا پہلا میچ 26 فروری کو کھیلا جائے گا۔

Multan Sultans

PSL 5

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div