پی ایس ایل5کاانعقاد،ارکانِ پارلیمنٹ پُرجوش

ملک میں انعقاد پر خوشی کا اظہار

پاکستان سپر لیگ کا پہلی بار ملک میں مکمل طور پر انعقاد ہورہا ہے۔ ایونٹ کے تمام میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔ ارکانِ پارلیمان نے اس ایونٹ کے ملک میں انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ تمام ارکان پارلیمان پاکستان میں کرکٹ کی مکمل واپسی پر پُرجوش اور نہال ہیں۔ فیورٹ ٹیم سے متعلق اکثریت کا کہنا ہےکہ قوم کو خوشیاں دینے والے سبھی اپنے ہیں۔

POINT OF ORDER

PSL 5

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div