پاک زمبابوے دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

CRICKET-T20-ZIM-PAK

ہرارے: پاکستان اور زمبابوے ٹیم کے درميان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہرارے اسپورٹس کلب ميں کھيلا جائے گا۔

سيريز کے پہلے میچ ميں پاکستان نے زمبابوے کو شکست دي تھي جسکے بعد پاکستان کو سيريز ميں ايک صفر کی برتری حاصل ہے۔

پہلے ميچ ميں پاکستاني بيٹسمين زیادہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرسکے تھے۔ ميچ آج پاکستاني وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا۔ سماء

2nd t20

pakistani batsmen

today match

Tabool ads will show in this div