سانحہ منیٰ: لیاری کا عبدالغنی کہاں ہے؟

Missing Piligirm Of liyari KHI PKG 28-09-15 کراچی کے علاقے لیاری کے عبدالغنی بھی سانحہ منیٰ کے بعد سے لا پتہ ہیں۔ اہل خانہ کیلئے اپنے پیارے کی خیرخبر ملنے کا ایک ایک لمحہ قیامت سے کم نہیں۔ شہلا محمود کی رپورٹ ۔

LYARI

Jamarat

Mina Stampede

Abdul Ghani

Tabool ads will show in this div