ہزارہ کمیونٹی کوسیکیورٹی فراہمی کی جارہی ہے،کمشنرکوئٹہ کا دعویٰ

اسٹاف رپورٹ
کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ نسیم لہڑی نے کہا ہے کہ ہزارہ برادری کے افراد کی سیکیورٹی کے لیے وسائل کے مطابق ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
سماء نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کمشنر نسیم لہڑی نے اعتراف کیا کہ نہ تو سانحہ مستونگ کی تفتیش میں کوئی پیش رفت ہوئی اور نہ ہی کوئی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ سماء

کی

کا

jirga

golf

rugby

mudslides

towns

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div