کراچی کے یہ نوجوان کیا چاہتے ہیں

انوکھی مہم شروع کردی
Feb 12, 2020
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/02/Unique-Campaign-Khi-Pkg-12-02-Hasan.mp4"][/video]

ہم اچھے شہری بن کر دکھاتے ہیں، آپ اچھی انتظامیہ بن کر دکھائیں۔ کچھ نوجوانوں کا یہ نعرہ آجکل سوشل میڈیا پر مقبول ہورہا ہے۔ یہ نوجوان کون ہیں آئیں آپ کو ان سے ملواتے ہیں۔ ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کی نشاندہی کرتے یہ کراچی یوتھ ایسوسی ایشن کے نوجوان ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ رانگ وے سفر کرنے پر پرچہ کاٹنے اور گرفتار کرنے والی سرکار ذرا ایک نظر تباہ حال سڑکوں پر بھی ڈال لے۔ تفصیل دیکھئے اس رپورٹ میں

Tabool ads will show in this div