لاہور:يوٹيلٹی اسٹورزپرنئی قيمتوں کااطلاق نہ ہوسکا
نوٹيفکيشن ابھی جاری نہيں ہوا

لاہور کے يوٹيلٹی اسٹورز پر نئی قيمتوں کا اطلاق نہ ہوسکا۔ لاہور میں اشيائے ضروريہ پرانے نرخوں پر ہی فروخت کی جا رہی ہيں۔ اسٹور انتظامیہ کا کہنا ہےکہ نئی قيمتوں کا نوٹيفکيشن ابھی جاری نہيں ہوا ہے۔