بلوچستان میں گورنر راج کے قیام تک اسمبلی بائیکاٹ جاری رکھیں گے،ناصرعلی
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی ناصرعلی شاہ نے بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ تک اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔
اسلام آباد میں صحافیوں سے گفت گو کرتے ہوئے ناصرعلی شاہ کا کہنا تھا کہ وزیراعلٰی اسلم رئیسانی ناکام ہوچکے ہیں۔ سماء