videos
شوگران، ناران میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ
بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ
مانسہرہ کے تفریح مقامات شوگران اور ناران میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جس سے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔