کابل میں دھماکے سے دو شہریوں سمیت 6 فوجی ہلاک

حکام نے دھماکے کو خودکش حملہ قرار ديا
Feb 11, 2020
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
[caption id="attachment_1840807" align="alignnone" width="768"] فوٹو: اے ایف پی[/caption]

افغانستان کے دارالحکومت کابل ميں دھماکے کے نتيجے ميں دو شہريوں سميت 6 فوجی ہلاک ہوگئے۔

افغان سيکيورٹی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا مارشل فہيم ملٹری يونيورسٹی کے قريب ہوا، جس میں پانچ شہريوں سميت 15 فوجی زخمی بھی ہوئے۔

حملہ آور نے اس وقت خود کو دھماکے سے اُڑايا جب ملازمين اور کيڈٹ ملٹری اکيڈمی ميں داخل ہو رہے تھے۔

حکام نے دھماکے کو خودکش حملہ قرار ديا۔

KABUL

Tabool ads will show in this div