کراچی:معروف شاہراہ کیسےجام ہوتی ہے
یہاں کبھی گاڑی چلی ہی نہ ہو
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/02/NEPAIR-ROAD-JAM-KHI-PKG-KAZIM-07-02.mp4"][/video]

کراچی میں ہر روز اہم شاہراہیں چند گھنٹوں میں ایسی جام ہوتی ہیں کہ جیسے یہاں کبھی گاڑی چلی ہی نہ ہو۔ دن چڑھنے سے ساتھ ہی کشادہ سڑکیں پگڈنڈیاں بن جاتی ہیں جہاں ہزاروں گاڑیوں اور موٹر سائیکل سوار اپنا راستہ خود بناتے ہیں۔