مشہور گانا علی ظفر،عمیر جسوال اور فرحان سعید کی آوازمیں

تینوں گلوکار دبئی میں ہونےوالے پیساایوارڈ2020 کی تقریب میں شریک تھے
Feb 08, 2020
[video width="640" height="640" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/02/86084989_181727456389168_5288040512112556648_n.mp4"][/video]

گلوکار عمیر جسوال نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر گزشتہ روز دبئی میں ہونے والے پیسا ایوارڈ2020 کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں گلوکارعلی ظفر ، فرحان سعید اور عمیر جسوال ایک ساتھ عطااللہ عیسی خیلوی کے مشہور گانے کو گنگناتے ہوئے نطر آئے ۔ ویڈیو دیکھیں

Tabool ads will show in this div