ن لیگ کو ایک اور جھٹکا، سابق رکن اسمبلی اختر کانجو پی ٹی آئی میں شامل
ملتان : پی ٹی آئی نے ن لیگ کو ایک اور بڑا دھچکا لگادیا، سابق رکن اسمبلی اختر کانجو نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا، این اے 154 لودھراں سے جہانگیر ترین کی حمایت کا اعلان بھی کر ڈالا۔
ملتان میں ن لیگ کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا، نواز شریف کے سابق رکن اسمبلی اختر کانجو پی ٹی آئی سے جا ملے، این اے 154 لودھراں سے جہانگیر ترین کی حمایت کا اعلان بھی کردیا۔
ذرائع کے مطابق سابق ایم این ایز قاسم خان اور زوار وڑائچ بھی حمایت کریں گے، جہانگیر ترین آج شام 5 بجے لودھراں میں پریس کانفرنس کریں گے، جس میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کیا جائے گا۔ سماء
ECP
PTI
ELECTION
IMRAN KHAN
JAHANGIR TAREEN
Bye Election
تبولا
Tabool ads will show in this div