اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخِب ہوگئے۔
سیکریٹری قومی اسمبلی کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔
مسلم لیگ ن کے رکن محمود بشیر نے خورشید شاہ کا نام چیئرمین کیلئے تجویز کیا، مدمقابل کوئی امیدوار نہ ہونے پر خورشید کے بلامقابلہ انتخاب کا اعلان کردیا گیا۔
اس موقع پر خورشید شاہ نے اپنے انتخاب پر حکومت کا شکریہ ادا کیا اور کہا وہ اداروں کی کارکردگی بہتر کرنے کیلئے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ سماء
کے
jundullah
چیئرمین
canadian
پبلک
abortion
تبولا
Tabool ads will show in this div