سانحہ منٰی کے بعد سے حجاز مقدس میں 316 پاکستانی حاجی تاحال لاپتا ہیں اور ان کے رشتے دار پاکستان میں پریشان ہیں۔ ان لاپتا افراد کی تلاش کے لیے سما پھر عوام کی آواز بن گیا، بڑی تعداد میں شہری اپنے پیاروں کو ڈھونڈنے کے لیے سما سے رابطہ کر رہے ہیں۔ دیکھتے اس رپورٹ میں