بچوں کےاسپورٹس گالا کی رونقیں
رقص نےشرکا کو خوب محظوظ کیا

اسلام آباد میں بچوں کےاسپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے کُھل کر اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔ اسپورٹس ڈے میں اسپینش،عربی اور پنجابی رقص نےشرکا کو خوب محظوظ کیا۔