سانحہ منٰی؛ آٹھ سال کی ثمرین بھی شہید

MUL SAMREEN MEENA HADSA PKG 26-09

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2015/09/MUL-SAMREEN-MEENA-HADSA-PKG-26-09.mp4"][/video]

افسوسناک واقعے میں شہید پاکستانیوں کی تعداد دس ہوگئی، شہداد کوٹ کا ڈاکٹر امیر لاشاری، ملتان کی آٹھ برس کی ثمرین اور رحیم یار خان کا توصیف افتخار شہداء ميں شامل ہیں۔ واقعے کے بعد 316 پاکستانی لاپتا ہوگئے۔۔۔ سماء نے اپنے ناظرين کو سب سے پہلے آگاہ کيا اور تلاش کے لیے مہم شروع کر دی۔ مزید دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں

RAHIM YAR KHAN

martyred

#MinaStampede

Mina tragedy

316 pakistani missing

samreen

eight years

tauseef iftikhar

dr ameer lashari

hajj 20155

Tabool ads will show in this div