پاک زمبابوے ٹیم کی ہرارے میں پریکٹس، میچ 27 ستمبر کو ہوگا
ہراہرے: پاک زمبابوے دو ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کی تیاریاں شروع کردی گئیں، زمبابوے نے افریقی ٹیم سے ٹکرانے کے لئے جارحانہ حکمت عملی بنالی ہے۔
زمبابوے میں شاہینوں نے تیاری کا آغاز کردیا، تین گھنٹے طویل سیشن میں ہر کھلاڑی ایکشن میں نظر آیا۔ لالہ زمبابوین بالرز کے چھکے چھڑانے کے موڈ میں ہیں اور وہاب ریاض نے بالنگ کی رفتار بڑھا لی۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز اتوار سے شروع ہوگی۔ ٹیم کی قیادت شاہد خان آفریدی کرینگے۔ سماء
T20
ODI
تبولا
Tabool ads will show in this div