کرونا کی تشخیص کیلئے کٹس پاکستان پہنچ گئیں
قومی ادارہ صحت کی بھی تعریف

معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی تشخیص کیلئے کٹس پاکستان پہنچ گئی ہيں۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ پاکستان اب کرونا وائرس کی تشخیص کی صلاحیت رکھتا ہے۔
194/ Alhamdolilah, as of today we have now capability of diagnosing #Coronarivus in Pakistan. I want to applaud our NIH leadership and team for their hard work in securing the reagent for diagnosing. pic.twitter.com/nb9jll4JwP
— Zafar Mirza (@zfrmrza) February 2, 2020
اس موقع پر معاون خصوصی برائے صحت نے قومی ادارہ صحت کے افسران کی تعریف بھی کی۔ انہوں نے کہا قومی ادارہ صحت میں پیر سے کرونا کا تشخیصی ٹیسٹ ممکن ہوسکے گا۔
ZAFAR MIRZA
تبولا
Tabool ads will show in this div