بھیڑ بکریوں میں کرونا وائرس کی خبریں بے بنیاد قرار

گوشت کھانے کی ہدایت

وزارت خوراک و زراعت نے کہا ہے کہ بھیڑ بکریوں میں کرونا وائرس کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ عوام گوشت کا استعمال جاری رکھیں۔

وزارت خوراک و زراعت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق جانوروں کے گوشت میں کرونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے زیرگردش خبریں من گھڑت ہیں۔

اعلامیہ کے مطابق شہریوں کو گوشت کے استعمال سے منع کرنا ایک سازش ہے۔ عوام گوشت کا استعمال جاری رکھیں۔

CORONOVIRUS

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div