عید الضحیٰ کے پہلے روز قصائی کے ریٹ آسمان پر

  Qasab Ka Nakray Khi Pkg 25-09 A لاہور/ کوئٹہ/پشاور/اسلام آباد/ کراچی : ملک بھر میں عیدالا ضحی کے موقع پر سنت ابراہیمی کا سلسلہ جاری ہے، لوگ گائے، اونٹ اور بکروں کی قربانی میں مصروف ہیں تو کہیں لوگ قربانی کے عمل سے فارغ ہو کر گوشت باٹنے میں مشغول ہوگئے ہیں۔ ملک بھر میں سنت ابراہیمی کی پیروی کاسلسلہ جاری ہے، نماز عید کی ادائیگی کے ساتھ ہی جانوروں کی قربانی کا آغاز ہوگیا،بکرے، دنبے، چھترے، گائے، اونٹ،بیل اللہ کی راہ میں قربان کئے جارہے ہیں۔ انفرادی قربانی کے ساتھ ساتھ اجتماعی قربانی کا رجحان بھی دیکھنے میں آرہا ہے، عید الضحیٰ کے پہلے روز قصائی کے ریٹ آسمان پر ہیں۔ موسمی قصائیوں کی بھرمار ہے تو گوشت بنانے کے ماہروں کے نخرے بے مثال ہیں، جن گھروں ميں قرباني ہوچکي وہاں اب لذت سے بھرے کھانوں کي خوشبو مہک رہي ہے، باربي کيو کی تیاریاں ہورہی ہیں۔ سماء

ANIMALS

MUSLIMS

martyrs

butcher

AZHA

#eidmubarak

devotion

commemorates

adha

mubarik

#eidaladha

#eidequrban

slaughter

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div