فیصل آباد میں قینچی کے بجائے ہتھوڑی سے بال کٹوائیں

منفردآئیڈیاآگ سے بال کٹتےدیکھ کرسوجھا
Feb 04, 2020

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/01/HAMMER-CUTTING-PKG-31-JAN.mp4"][/video]

دورجدید میں ہرچیز مشینوں کی محتاج نہیں، انسانی ذہن آج بھی اتنی وسعت رکھتا ہے کہ جب چاہے مشینوں کو پچھاڑ دے۔ فیصل آباد کے ایک ہجام کی ہی مثال لے لیں جو اپنا کام چھینی اور ہتھوڑی کی مدد سے کرتا ہے۔ 8 سال سے اس پیشے سے منسلک منصور کو یہ منفرد خیال انٹرنیٹ پرآگ سے بال کاٹے جانے کی ویڈیوز دیکھ کرآیا۔ بس پھر قینچی کا استعمال کیا نہ استرے کی ضرورت محسوس ہوئی۔ ہتھوڑی سے بال کيسے کاٹے جاتے ہیں؟ دیکھیے عبدالاحد کی رپورٹ

Tabool ads will show in this div