آسٹریلین اوپن سیمی فائنل: فیڈرر کو شکست، جوکووچ فائنل میں

ویمنز فائنل صوفیہ کینن اور موگوروزا کے درمیان ہوگا
Jan 30, 2020

سرب اسٹٓار نواک جوکووچ نے راجر فيڈرر کو ہرا کر آسٹريلين اوپن کے فائنل ميں کواليفائی کرليا، ایشلی بارٹلی کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا، ویمنز فائنل ميں امريکا کی صوفيہ کينن اور موگو روزا کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

Australian open

Tabool ads will show in this div