جےآئی ٹی رپورٹس سامنےلانےپراراکینِ پارلیمنٹ کا تبصرہ

سیاسی اثرات بھی ہونگے

ملک میں کوئی بھی بڑا واقعہ ہو تو تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنائی جاتی ہے لیکن ذمہ داروں کا تعین اور سزائیں کم ہی دیکھنے کو ملتی ہیں۔کراچی کے سانحہ بلدیہ سمیت 3 جے آئی ٹی رپورٹس سامنے لانے کے عدالتی حکم کی ارکان پارلیمان نے حمایت کی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ذمہ داروں کو سزا ملنی چاہییے، کُچھ کےخیال میں اِن رپورٹس کے سیاسی اثرات بھی ہونگے۔

JIT

POINT OF ORDER

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div