مری اورگردونواح میں سردی کی شدت میں اضافہ
درجہ حرارت منفی4 تک گرگيا

ملک بھرميں برفباری اور بارشوں کا نيا اسپيل شروع ہوچکا ہے۔ ملکہ کوہسار مری میں ایک ہفتے بعد پھر سے برفباری ہوئی جس کے بعد درجہ حرارت منفی 4 تک گرگيا۔ مری اور گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔